یمن میں بچے فاقوں کی نذر

یمن میں بچے فاقوں کی نذر

0

To read this article in English, Please go to Children In Yemen Are Starving To Death


یمن کی موجودہ صورتحال میں بائیس لاکھ بچوں کو فوری دیکھ بال کی اشد ضرورت۔

عالمی تنظیم یونیسیف کے مطابق، ہر 10 منٹ میں ایک بچہ یمن میں غذائی قلت، اسہال، اور دیگر بیماریوں کے لگنے کی وجہ سے مر جاتا ہے. غذائی قلت کی وجہ سےیمن میں کئی اموات ہوئے ہیں.اگر مناسب اقدامات وقت پر نہیں لیے جاتے تو یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔

صعدہ میں ہونے والے دھماکوں کی وجہ سے وہاں کے رہنے والے اسی فیصد بچے ذہنی اور جسمانی بیماریوں کا شکار ہوئے ہیں۔

Comments

comments

Comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *